خالد بٹ کی وفات پر پیر زاہد، پیر شاہد اور پیر عمران کا اظہار تعزیت

Condolence

Condolence

اٹلی (شیخ بابر سے) آفتاب خالد بٹ اور دانی بٹ کے والد محترم خالد بٹ کی وفات پر اٹلی کی ممتاز سماجی، سیاسی اور کاروباری شخصیت پیر شاہد، پیر زاہد اور پیر عمران نے دل کی گہرائیوں سے اظہار افسوس کیا ہے۔

اپنے تعزیتی بیان میں پیر شاہد، پیر زاہد اور پیر عمران نے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے۔