خواجہ منظور احمد آج کل آسٹرین کرکٹ ٹیم کے ساتھ ناروئے کے ٹور پر ہیں

Khawaja Manzoor Tour

Khawaja Manzoor Tour

ویانا (اکرم باجوہ) آسٹرین کرکٹ ٹیم کے مینجر پاکستان کرکٹ کلب آسٹریاکے جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد آج کل آسٹرین کرکٹ ٹیم کے ساتھ ناروئے کے ٹور پر ہیں۔

آنہوں نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ سے ٹیلی فون پر بات کرتے ھوئے کہا کہ آسٹریا کی ٹیم نے ناروئے کر کٹ ٹیم کے ساتھ پہلے افتتاحی کرکٹ میچ میں با آسانی ناروے کو شکست دے دی ناروئے کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ھوئے86 سکور کیئے۔

اس کے جواب میں آسٹرین ٹیم نے با آسانی ہدف پورا کر لیا اس طرح آسٹریا کرکٹ ٹیم نے اپنا پہلا میچ جیت کر ناروئے پر برتری حاصل کر لی۔

آسٹریا ٹیم کے منیجر خواجہ منظور احمد نے آسٹرین ٹیم کے تمام کهلاڑیوں کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد دی اور کہا کہ آسٹریا کی کرکٹ ٹیم اسی طرح اپنی جیت کا تسلسل برقرار رکھے گی۔

Khawaja Manzoor Tour

Khawaja Manzoor Tour

Khawaja Manzoor Tour

Khawaja Manzoor Tour

Khawaja Manzoor Tour

Khawaja Manzoor Tour

Khawaja Manzoor Tour

Khawaja Manzoor Tour

Khawaja Manzoor Tour

Khawaja Manzoor Tour

Khawaja Manzoor Tour

Khawaja Manzoor Tour