خواجہ محمد نسیم کی محمد اکرم باجوہ کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارک باد

Khawaja Mohammad Nasim

Khawaja Mohammad Nasim

ویانا : صدر پاکستان عوامی تحریک آسٹریا خواجہ محمد نسیم اور جملہ عہدیداران نے ممتاز صحافی محمد اکرم باجوہ کوحج کی مبارک سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارک باد دی ہے۔