خوست میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 15 افراد ہلاک

Afghanistan

Afghanistan

خوست (جیوڈیسک) افغانستان کے مشرقی صوبے خوست میں منگل کو طوفانی بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں کم ازکم 15 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔

دوپہر کو صوبے کے اکثر علاقوں میں شدید ژالہ باری اوربارشوں کے بعد خوست شہر اوراس کے قریبی علاقے مکمل طور پر پانی سے بھر گئے اکثر مقامات پر کچے مکانات گرنے کی اطلاعات ہیں۔