خورشید عباسی کی والدہ کے انتقال پر بدین پریس کلب میں صحافیوں کی جانب سے فاتحہ خوانی

بدین (عمران عباس) پاکستان فیڈرل آف جرنلسٹ کے مرکزی جنرل سیکریٹری خورشید عباسی کی والدہ کے انتقال پر بدین پریس کلب میں صحافیوں کی جانب سے فاتحہ خوانی کا اھتمام کیا گیا۔

اس موقع پر بدین پریس کلب کے صدرتنوریر آرائیں، فیڈرل یونین آف جرنلسٹ حیدرآباد ڈویزن کے نائب صدر محمود گھمن، بدین پریس کلب کے جنرل سیکریٹری شوکت میمن، سینئر صحافی عبداللطیف زرگر، عبدالمجید ملاح، حنیف زئی، شوکت میمن، سلیمان مندھرو، راجہ شکیل گھانچی، مرتضیٰ میمن، رازق کھوسو، انیس میمن، سانون خاصخیلی، خالد عباسی، سید اختر شاہ، عمران عباس خواجہ، اشفاق میمن، نور حسن سولنگی، ملک دانش، علی نواز چنہ، امین کھٹی، حسین سومرو، اشرف عبداللہ اور دیگر نے مرحومہ کے لیئے دعائے مغفرت کی۔

Badin News

Badin News