خیبر ایجنسی : پاک افغان سرحد پر پاک فوج کی فضائی کارروائی 9 دہشت گرد ہلاک

Fighter Jet

Fighter Jet

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کا امن دشمنوں پر ایک اور وار۔ پاک فوج کے شبعہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے جیٹ طیاروں نے خیبر ایجنسی میں پاک افغان سرحد پر بمباری کی۔ بمباری کے نتیجے میں 9 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

تازہ فضائی کاروائی میں دہشتگردوں کی کمین گاہیں بھی تباہ ہو گئی ہیں۔