خیبر ایجنسی میں یوم آزادی کی تیاری جوش و جذبے سے جاری

 Independence Day Pakistan

Independence Day Pakistan

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) یوم آزادی کی تیاری جوش و جذبے سے جاری ہے۔ ملک کے دیگر حصوں کی طرح خیبر ایجنسی میں بھی یوم آزادی کی تیاریاں عروج پر ہے۔

بازاروں میں سبز ہلالی جھنڈوں، جھنڈوں کے بیجز، مشاہیر کے تصاویر اور یوم ازادی کے مناسبت سے دیگ اشیاء کی خریدوفروخت میں اضافہ ہوا ہے۔ اور تو اور دکاندار اپنے دکانوں کے دروازوں کو بھی پاکستانی جھنڈے کا رنگ سے مزئین کر رہے ہیں۔ ہر طرف سبز ہلالی جھنڈے ہی نظر آ رہی ہے۔