تین ماہ پہلے مبینا اغوا کی گئی لڑکی والدین کے پاس گھر پہنچ گئی

 Kidnapping Girl

Kidnapping Girl

بھٹ شاہ (قاسم حسین) حیدرآباد کے قریب گائوں نورائی شریف کی رہائشا22 سالا عورت گلشن سموں نے بھٹ شاہ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کے تقریبن تین ماہ پہلے علی حسن میر بحراپنے ساتھیوں کے ساتھ رات کو گھر میں داخل ہو کر مجھے زبردستی اٹھاکرلے گیا اور وہ مسلسل 3 مھینے مجھ سے زیادتی کرتا رہا اور میرے والدین مجھے ڈھونڈتے رہے لیکن ان کو میری خبر نا ملی علی حسن میر بحر جو ٹنڈو سائیداد۔ٹنڈو محمد خان کا رہائشی ہے۔

ابھی میں موقع دیکھ کر میں وہاں سے فرار ہوکر اپنے والدین کے پاس پہنچی ہوںاور ہم عدالت میںعلی حسن ولد کمال عرف داہی اور کمال کے خلاف درخواست بھی دی ہے میں آئی جی سندھ ۔ڈی آء جی۔ حیدرآباد ڈی پی او ٹنڈ و محمد خان اور ایس ایچ او ببری سے مطالبا کرتی ہوں کے اس کیس میںملوث لوگوں پر کیس داخل کرکے ان کو گرفتار کرکے مجھے اور میرے والدین کو تحفظ فراہم کریں۔