اغواء برائے تاوان میں ملوث سابق سی ٹی ڈی اہلکار کی ضمانت منظور

Anti Terrorism Court

Anti Terrorism Court

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اغواء برائے تاوان میں ملوث سابق انچارج سی ٹی ڈی طارق اسلام کی ضمانت منظور کر لی۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے طارق اسلام کی ایک لاکھ روپے میں ضمانت منظور کر لی۔ طارق اسلام پر کپڑے کے تاجر سے 10 لاکھ روپے تاوان وصول کرنے کا الزام ہے۔