کویت میں بھی سردی کی لہر گرم کپڑوں کی خرید و فروخت بڑھ گئی

Cold Weather in Kuwait

Cold Weather in Kuwait

کویت سٹی (جیوڈیسک) کویت میں سردی کی لہر سے درجہ حرارت کو انتہائی نچلی سطح پر آ گیا اور ٓج صبح کویت میں درجہ حرارت 1 cتھا جبکہ خلیجی ریاستوں میں درجہ حرارت 10 c تا8 c تک ریکارڈ کیا گیا۔

شمال کی طرف سے آنے والی ٹھنڈی ہوائوں نے کویت کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔