کویت پر عراق کے قبضہ کی یاد میں آج یوم سیاہ منایا جائیگا

Kuwait

Kuwait

کویت سٹی (جیوڈیسک) کویت میں آج کو عراق کے غاصبانہ قبضہ کی یاد میں یوم سیاہ منایا جائے گا۔

2 اگست 1990ء کو عراق کے سابق صدر صدام حسین نے کویت کی آزادی سلب کرتے ہوئے غاصبانہ قبضہ کر لیا تھا۔