کویت میں میڈان پاکستان نمائش کا انعقاد کرنے پر ان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد, چوہدری غضنفر جمشید

Hafiz Mohammad Shabbir and Ch Ghazanfar Jamshed

Hafiz Mohammad Shabbir and Ch Ghazanfar Jamshed

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) نائب صدر پاکستان مسلم ن یوتھ ونگ کویت چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی نے کہا ہے کہ جناب حافظ محمد شبیر ممبر اوو پیک کہنہ مشق انسان ہیں۔ کویت میں میڈان پاکستان کے نام سے تاریخ ساز نمائش کا انعقاد کر نے پر ان کو دل کی ا تھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

میڈان پاکستان کے نام سے لگائی گئی نمائش سے پاکستان کے وقار میں اضافہ ہوا ہے نمائش سے پاکستانی مصنوعات کی درآ مدات میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کویت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو اپنے ملک اور قوم پر فخر ہے تاریخ سازنمائش کے انعقاد کا کریڈٹ حافظ گروپ اور پاکستان بزنس سنٹر کو جاتا ہے۔

نمائش میں پاکستانی مصنوعات کے لگے سٹال کویت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی اور کویتی شہریوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔