لاہور کے بند روڈ سے مبینہ دہشت گرد گرفتار

Arrested

Arrested

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے بند روڈ سے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار دہشت گرد سے ایک کلو دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سی آئی اے نے دہشت گرد کو بندروڈ پربس اڈے کے قریب سے گرفتار کیا، علی فراز نامی دہشت گرد سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔