کہکشاں چودھری کو لاھور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے بارہویں کانوکیشن کے موقع پر ایم فل کی ڈگری کا اعزاز دیا گیا

لاھور: لاھور کالج ویمن یونیورسٹی کے بارہویں کانوکیشن کی تقریب بدھ کے روز منعقد کی گئی۔ اس موقع پر لاھور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے الحاق شدہ کالجز کے 6485 طالب علموں کو، جن میں پی ایچ ڈی، ایم فل ماسٹرز اور گریجوایشن کے طالب علم شامل تھے۔اس تقریب کے موقعے پر سینئر اینکر پرسن کہکشاں چودھری نے کہا کہ میں” سب سے پہلے اللہ رب العزت کا شکر ادا کرتی ہوں ،جو دونوں جہانو ں کا مالک ہے اس رب کی زات کے کرم کے بغیر اس منزل تک پہنچنا نا ممکن تھا۔اس کےبعد میں اپنے والدین، بہن َبھائیوں، دوستوں کی تہے دل سے شکرگزار ہوں۔سب نے میرے اس تعلیمی سفر کے دوران ہر لحاظ سے مدد بھی کی اورحوصلہ افزائی بھی کی۔اس کے علاوہ میں لاھور کالج کی وائز چانسلر اور میری سپر وائزر پروفیسر ڈاکٹر عظمہ قریشی کا تہے دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نےمیرے اس تعلیمی کیریر کے دوران بھر پور رہنمائی کی۔ان سب کی رہنمائی، دعاوں اور حوصلہ افزائی کے بغیر اس منزل تک پہنچنا میرے لیے ناممکن تھا۔مزید بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ اس ملک پاکستان کی نوجوان نسل کے لوگوں کی خدمت کے لیے ہمیشہ کوشاں رہیں گی، جیسا کہ پہلے بھی وہ بطور لیکچرار خدمت خلق میں مصروف ہیں۔

Lahore Collage Convocation

Lahore Collage Convocation

Lahore Collage Convocation

Lahore Collage Convocation

Lahore Collage Convocation

Lahore Collage Convocation

Lahore Collage Convocation

Lahore Collage Convocation

Lahore Collage Convocation

Lahore Collage Convocation