لاہور: مکان کی چھت گرنے سے 6 خواتین سمیت 8 افراد زخمی

House Roof Falling

House Roof Falling

لاہور (جیوڈیسک) زخمی ہونے والے تمام افراد بجلی کی بندش اور گرمی کے باعث چھت پر سوئے ہوئے تھے۔ گھر کی چھت بوسیدہ اور کچی ہونے کے باعث گر گئی جس سے تمام افراد زخمی ہو گئے۔

زخمیوں میں 6 خواتین جبکہ 2 بجے شامل ہیں۔ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں جنہوں نے زخمیوں کو ملبے سے نکال کر میو اسپتال پہنچا دیا۔