لاہور: کالعدم تنظیم کے دو کارندے گرفتار

Arrested

Arrested

لاہور (جیوڈیسک) سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار ملزموں بابر اور افتخار کو داتا دربار کی حدود سے گرفتار کیا گیا۔

ملزموں نے کیولری گراؤنڈ کے قریب پرنٹنگ پریس بنا رکھا تھا جہاں ممنوعہ لٹریچر چھاپا جاتا تھا۔

دونوں ملزموں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جن کے قبضہ سے ممنوعہ لٹریچر برآمد کر کے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔