کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد اور راولپنڈی ہمارے دھرنوں کا مرکز رہے گا، عثمان محی الدین

Anjuman Talaba Islam

Anjuman Talaba Islam

کراچی: انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی صدر محمد زبیر صدیقی ہزاروی نے کہا ہے کہ پاکستان متحدہ ہندوستان نہیں ہے اور نہ یہاں انگریز کی حکومت ہے یہاں کے قانون میں حاکم اعلیٰ اللہ عزوجل کی ذات ہے، یہاں کے قانون کی اساس اور بنیاد قرآن پاک ہے، یہاں کہ طریقہ رسول اللہ ۖ کی سنت ہے اور اجتہاد کی بنیاد صحابہ کرام کی زندگی کے فیصلے ہیں، حضور علیہ السلام نے عتبہ بن شیبہ گستاخ رسول کے بارے میں حکم دیا تھا کہ اگر وہ خانہ کعبہ کی دیوار میں چھپا ہو تو اسے وہاں سے نکال کر بھی قتل کردیا جائے۔

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے ایک منافق کی جان اس لئے لے لی کہ اس نے نبی کریمۖ کے فیصلے کو ماننے سے انکار کردیا اور تمام صحابہ و آئمہ مجتہدین کا فیصلہ ہے کہ گستاخ رسولۖ کی گردن مار دی جائے، غازی ممتاز قادری نے ایک شیطان سلمان تاثیر کو مار کر دین کی خدمت کی اور دین کی اصل کو قائم کردیا ہے، انجمن طلبہ اسلام کے تمام کارکنوں کو ہدایت ہے کہ غازی ممتاز قادری ہمارا ہیرو ہے اور اس کی پیروی کرنا ہمارے لئے رسول اللہ ۖ کی حرمت کی پاسداری کرنا ہے۔

انجمن طلبہ اسلام کے مرکزی و صوبائی ارکان سے خطاب کرتے ہوئے انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی صدر محمد زبیر صدیقی ہزاروی نے کہا کہغازی ممتاز قادری کے معاملے پر اعلی عدلیہ نے چپ کا روزہ رکھ لیا، وفاقی حکومت کا حال اگلے انتخابات میں پیپلز پارٹی جیسا ہونے والا ہے، غازی ممتاز قادری کے کیس کو شرعی عدالت میں منتقل نہ کرنا اللہ اور اس کے رسول ۖ کے قانون سے غداری کا سبب بن رہا ہے، 20نومبر کے دن پورے ملک میں مرحلہ وار علامتی دھرنوں کا آغاز کیا جا رہا ہے، جس کے لئے ملک کی ہر عاشق رسولۖ جماعت سے رابطے جاری ہیں،مخالفت سے نظام مصطفیۖ کی راہ ہموار ہو رہی ہے۔

اس موقع پر انجمن طلبہ اسلام کی مرکزی پالیسی جاری کرتے ہوئے انجمن طلبہ اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل عثمان محی الدین نورانی نے کہ کراچی،لاہور، پشاور، کوئٹہ ، اسلام آباداورراولپنڈی ہمارے دھرنوں کا مرکز رہے گا، پورے ملک کے 140زیادہ اضلاع میں علامتی دھرنے، مظاہرے اور ریلیاں نکالی جائینگی، تمام صوبائی ذمہ داران و مرکزی رہنما براہ راست قیادت کرینگے، مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا کہ دوسرے مرحلے کے دھرنوں اوراحتجاج میں مرکزی صدر محمد زبیر صدیقی کی خصوصی ہدایت پر پورے ملک میں احتجاجی دھرنوں کی کال دے دی ہے۔

جاری کردہ۔۔۔میڈیا سیل انجمن طلباء اسلام۔صوبہ سندھ کراچی ڈویژن۔۔۔ 03110442922