لاہور کی نجی یونیووسٹی کا طالب علم پرسرار طور پر لاپتہ ہو گیا

Ubaid ullah

Ubaid ullah

لاہور : لاہور کی نجی یونیووسٹی کا طالب علم پر سرار طور پر لاپتہ ہو گیا۔

تفصیل کے مطابق عبیداللہ لودھی والد عبدالرزق لمیز یونیووسٹی لاہور کا طالب علم ہے جو گزشتہ چند روز سے یونیووسٹی سے پرسرار طور پر لاپتہ ہو گیا ہے۔

عبید اللہ کا تعلق ماڈل ٹاون لاہور سے ہے۔ عبید اللہ لودھی کے دوستوں اور ورثا نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہو سکتا ہے کے کسی نے اغوا کر لیا ہو۔