لاہور سے پنڈی جانے والی ٹرین کا انجن خراب، اسٹیشن پر رک گئی

Railway Train

Railway Train

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سےراولپنڈی جانےوالی ریل کار کا انجن خراب ہوگیا ۔7 بجے چلنے والے ٹرین شاہدرہ اسٹیشن پہنچ کر رُک گئی، جس وجہ سے مسافر پریشان ہوگئے۔

ریلوے حکام کے مطابق شاہدرہ اسٹیشن پر رکی ہوئی ٹرین کے لئے متبادل انجن بھجوا دیا گیا ہے،ٹرین تھوڑی دیر میں روانہ ہو جائے گی۔