دنیا بھرکی خواتین کیلئے امہات المومنین رول ماڈل ہیں: مولانا محمد عمر

Lahore

Lahore

لاہور (نامہ نگار) سیاسی وسماجی شخصیت مولانا محمد عمر دراز نہرانے کہاہے کہ دنیا بھرکی خواتین کیلئے امہات المومنین رول ماڈل ہیں۔ خوا تین کی بقاء اسلامی تعلیمات میںہے،قرآن پاک میںعورت کے مکمل حقوق موجود ہیں۔ ضنف نازک کے حقوق مغربی تہذیب نے پامال کیے۔

ان خیالات کااظہارانہوںنے گزشتہ روزاپنی رہائشگاہ پر”عورت اوراسلام”کے حوالے سے صحافیوںسے گفتگوکر تے ہوئے کیا۔ا نہوںنے مزیدکہاکہ دنیابھرکی مسلم وغیرمسلم خواتین کیلئے رول ماڈل امہات المومنین ہیںجنکی زندگی پرعمل پیراہوکرخواتین معاشرے میںتر قی کر سکتیںہیں،سرداران خاتون جنت سیدہ حضرت فاطمہ نے اپنی رحلت کے وقت فرمایاتھاکہ میراجنازہ رات کی تاریکی میںاٹھارکرفوری دفناد یاجائے۔