سیاسی وسماجی شخصیت ملک محمدامان اللہ اوراعمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنے کے بعدسعود ی عرب سے واپس ا پنے گائوں

Malik Mohammad Amanullah

Malik Mohammad Amanullah

لاہور (نامہ نگار) سیاسی وسماجی شخصیت ملک محمد امان اللہ اوراعمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنے کے بعدسعود ی عرب سے واپس ا پنے گائوں پہنچ گئے ہیں۔

جس پرپاکستان علماء کونسل پنجاب کے جنرل سیکرٹری مولاناشبیرا حمدعثمانی،عالمی شہرت یافتہ نعت خواں طاہربلال چشتی، سیف اللہ خالدچشتی،ملک عارف صدیقی،محمدقاسم،قاری عامرشہزاداورملک محمدعمرریاض سمیت معتددمذہبی شخصیا ت نے انہیںعمرہ کی ادا ئیگی پرمبارکباد پیش کی ہے۔