لائبہ خان کا نیا البم، کے ایس 5 پانچ پروڈیکشن کے بینر تلے جلد ریلیز ہو رہا ہے

Laiba Khan

Laiba Khan

اٹلی (شیخ بابر سے) خوبصورت آواز کی مالک گلو کارہ لائبہ خان کا گانو کا نیا البم کے ایس 4 پروڈیکشن کے بینر تلے جلد ریلیز ہو رہا ہے، ان کے گانو کے شاعر کے ایس کاظمی ہیں۔

کے ایس 4 پروڈیکشن کے جنرل مینجر عظیم اعوان نے بتایا کے گانو کی ریکارڈنگ بہت تیزی سے جاری ہے، اور ہم یہ البم بہت جلد ریلیز کر رہے ہیں۔