کروڑ سے جانے والی کوچ ٹائر پھٹنے کے باعث سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی

کروڑ لعل عیسن (طارق پہاڑ) کروڑ سے جانے والی کوچ ٹائر پھٹنے کے باعث سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی ۔

ڈرائیور سمیت 4 افراد جاں بحق 8 زخمی ،جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل،حادثہ بہل کے قریب پیش آیاکوچ 7465 کا ڈارئیور منور شاہ اور مسافر موقع پر جاں بحق جبکہ ایک ہسپتال میں دم توڑ گیا،زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرک ہیڈکواٹربھکر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، دو خواتین سمیت پانچ شدید زخمیوں کو نشتر ہسپتال ملتان ریفر کیا جا رہا ہے

Carore Lal Easan News

Carore Lal Easan News

Carore Lal Easan News

Carore Lal Easan News

Carore Lal Easan News

Carore Lal Easan News

Carore Lal Easan News

Carore Lal Easan News

Carore Lal Easan News

Carore Lal Easan News