لیہ + کروڑ لعل عیسن کی خبریں 28/1/2016

Layyah News

Layyah News

لیہ (نامہ نگار) ضلع لیہ میں کاشتکاروں کو حکو مت پنجا ب 13لا کھ 50ہزا رروپے کی سبسڈی سے 30 لیز لینڈ لیولر فراہم کر رہی ہے جس سے ضلع کی زرعی معیشت میں اضا فہ اور کا شتکاروں کی معاشی کفالت میں نمایا ں مدد ملے گی ۔یہ بات ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو نے کا شتکاروں کو لیزر لینڈ لیولر کی سبسڈائزڈ نر خوں پر فراہمی کے سلسلہ میں منعقدہ قرعہ اندازی کے موقع پر کہی ۔ قرعہ اندازی میں ڈائریکٹر واٹر منیجمنٹ ملتا ن رشید احمد خان ، ڈی او فنا نس تا ج محمد ، ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو پر مشتمل کمیٹی نے 30کاشتکاروں کا انتخا ب بذریعہ قرعہ اندازی کیا ، قرعہ اندازی کے پرچیاں لیہ ، کر وڑ و چوبارہ کے کا شتکا روں نے اٹھا ئیں ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ضلع لیہ میں حکو مت پنجا ب 13لا کھ پچاس ہزار روپے کی سبسڈی سے 30لیزلینڈ لیولر فراہم کر رہی ہے جس کے لئے فی لیزر چار لا کھ پچاس ہزار روپے کی سبسڈی فراہم کی جا رہی ہے ضلع لیہ کے تین کا شتکارقرعہ اندازی میں شامل ہو ئے جن میں لیہ سے 179، کروڑ سے82جبکہ چوبا رہ 22کا شتکار شامل ہو ئے ۔ قرعہ اندازی میں تحصیل لیہ کے 19عبد الستار ، غلام قاسم ، عبد الرشید ، محمد شفیع ، محمد حسین ، نصیر احمد ، عاشق حسین ،افتخار احمد ، عبد الشکور ، محمد بو ٹا ، لیا قت علی ، محمد ربنواز ، محمد اکرم ، محمد بلال ، اللہ بخش ، ذوالفقار علی ، غلام فرید ، محمد مسکین ، امیر بخش ۔ تحصیل کروڑ کے 8کا شتکار اقبال احمد ، فرما ن علی بسرا ، مشتاق حسین ، فیاض احمد جگ ، حفیظ بی بی ، غلام یٰسین ، اللہ بخش اور محمد حسین جبکہ تحصیل چوبا رہ کے تین خضر حیا ت ، رائے امیر نواز اور قیصر عباس کے نا م قرعہ اندازمی میں نکا لے گئے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیہ (نامہ نگار) ضلع لیہ کے تمام کا لجز میں فول پروف سیکورٹی انتظا ما ت کے لئے حکو مت کی ہدایات کی روشنی میں تمام ضروری اقداما ت ایس او پی کے مطا بق عمل میں لا ئے جائیں یہ ہدایا ت ڈائریکٹر کا لجز ڈاکٹر الطا ف حسین بھٹی نے ضلع لیہ کے کا لجز کے سربراہان کے اجلاس کی صدارت کر تے ہوئے کہی ۔ ڈی ڈی کا لجز حا فظ محمد اسحاق نے کا لجز میں سی سی ٹی وی کیمرے لگا نے ، بیئر یئر کی تنصیب ، سیکو رٹی گا رڈز کی تعینا تی ، اسلحہ کی فراہمی ایسے امور کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی ۔ ڈائریکٹر کا لجز نے پر نسپلز سے کہا کہ طا لب علم کو پُر امن ما ح ول کی فراہمی کے تمام ممکنہ وسائل بروئے کا ر لا تے ہو ئے سیکو رٹی اقداما ت عمل میں لا ئے جا ئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیہ (نامہ نگار) معذور افراد کو حکو متی سہو لیا ت کی فراہمی کے لئے قائم کر دہ کمیٹی کا پہلا اجلاس یکم فروری کو دس بجے دن ڈی سی ا ولیہ کے کا نفرنس روم میں منعقد ہو گا اجلاس کی صدارت ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد کر یں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیہ(نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور احمد خان چانڈیہ نے گو رنمنٹ ہائی سکو ل کو ٹلہ حا جی شاہ، گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل 122-Aٹی ڈی اے کا معائنہ کیا اور سکو ل میں سیکو رٹی کے لئے اٹھا ئے گئے اقداما ت کا جا ئزہ لیا انہو ںنے سی سی ٹی وی کیمر وں کی ما نیٹرنگ کے لئے سکو ل اوقات کے دوران مسلسل ڈیو ٹی دینے کے لئے فوکل پر سن مقرر کر نے کی ہدا یت کی ۔ بعد ازاں انہو ںنے کلو چوک کے علا قے میں دو بھٹہ خشت پر چائلڈ لیبر ایکٹ کے تحت معائنہ کیا اور بھٹہ ما لکا ن کو ہدایت کی کہ وہ کم عمر بچوں کو اینٹیں بنا نے کے کا م پر نہ لگا ئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیہ(نامہ نگار) بستی علیانی جنوبی میں رہائش پذیر بیوہ خاتون کے گھر چوری کی واردات میں نا معلوم چور گھر سے دو سلائی مشین ،پانی کی موٹر،رضائیاں،کمبل،گیس سلنڈر،برتن اور چھ مرغیاں لے گئے ، خاتون نسیم مائیبیوہ نثار احمد گھر میں اپنی بہو اور دو بچیوں کے ہمراہ لیہ کی بستی علیانی نہر کے قریب اپنے مکان میں رہتی ہے۔اور انتہائی غریب خاتون خود مزدوری کر کے اپنا گھر چلا رہی ہے۔نے اپنی جمع پونجی سے اپنی بچیوں کو دو سلائی مشینیںخرید کر دی تھیں،دیگر سامان کے ہمراہ مشینیں بھی چوری کر لیں گئیں۔جب نسیم مائی ضلع لیہ پولیس کے سربراہ DPOغازی صلاح الدین کے پاس فریاد لے کر پہنچی توسٹاف نے اسے ملنے نہ دیاپھر بڑھیا امید و آس کی حسرت لیکر واپس گھر آگئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیہ+کروڑ لعل عیسن(نامہ نگار)تاریخ ساز ختم نبوت سمینار 8فروری بروز سوموارگولڑہ شریف میں منعقد ہو گی۔سرپرستی سید جلال الدین،سید حسام الدین گیلانی،جبکہ صدارت غلام نظام الدین جامی فرمائیں گے ۔ختم نبوت سمینار میں بھارت سمیت بہت سے ممالک سے مشائح اور علماء کرام شرکت کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیہ+کروڑ لعل عیسن(نامہ نگار)پینے کے میٹھے پانی کے پلانٹ بہت بڑی غنیمت ہے MNAصاحبزادہ فیض الحسن کے شکر گزار ہین جنہوں نے دور دراز علاقہ میں ہم پر توجہ کی ان خیا لات کا اظہار چک نمبر 447اور 498 TDAکے رہائشیوں حاجی حضور بخش کنویرا صاحبزادہ عبدالغفور کنویرا،اللّہ بخش،بہادر احمدکنویرا،احمد بخش محمد ہاشم سامٹیہ نے اپنے بیان مین کیا انہوں نے کہا کہ ہمارے چکوک کا پانی کڑوا ہے اور ہمیں پینے کے میٹھے پانی کے لئے ایک کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنا پڑھتا تھا ہم صاحبزادہ فیص الحسن کے نہایت شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمیں میٹھے پانی کا پلانٹ دیئے جو کہ بہت بڑے غنیمت ہے۔