لیہ کی خبریں 20/4/2016

Leyyah Planting Campaign

Leyyah Planting Campaign

لیہ (نامہ نگار) موسم بہار شجر کا ری مہم کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں صوبا ئی پارلیما نی سیکرٹری برائے داخلہ مہر اعجاز احمد اچلا نہ ، صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب مہر ارشد حفیظ سمرا ، ضلعی صدر انجمن صحافیان محمد یعقوب مرزا ، جنرل سیکر ٹری شیخ خلیل احمد نے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے احاطے میں مختلف اقسام کے پو دے لگا ئے۔ اس موقع پر صوبا ئی پا رلیما نی سیکرٹری برائے داخلہ مہر اعجاز احمد اچلا نہ نے محکمہ جنگلا ت کے حکا م کو پریس کلب کے احا طے میں گھاس لگا نے کی ہدایت کی۔