پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینٹر مشاہداللہ خان نجی دورہ پر یونان پہنچ گے

ایتھنز (سکندر ریاض چوہان) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینٹر مشاہداللہ خان نجی دورہ پر یونان پہنچ گے اپنے قیام کے دوران مشاہداللہ ایتھنزمیں سیاحتی وقدیمی مقامات کی سیر کریں گے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) یونان کے صدر چوہدری اعجاز احمد کی خصوصی دعوت پرپاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات مشاہد اللہ خان فرانس سے ایتھنز پہنچے ان کے ہمراہ چوہدری ریاض پاپاصدر پاکستان مسلم لیگ(ن)فرانس بھی تھے۔مشاہداللہ خان کا ایتھنز ائیرپورٹ پر پاکستان مسلم لیگ کی مرکزی قیادت اوریوتھ ونگ کے نوجوانوں نے پرتپاک استقبال کیااورپھولوں کے گلدستے پیش کیے۔مشاہد اللہ خان اپنے نجی دورہ کے دوران یونان کے تاریخی سیاحتی مقامات کی سیر کریں گے جبکہ پاکستان مسلم لیگ یونان کی جانب سے ان کے اعزازمیں ایک عشائیہ بھی دیا جائے گا۔

Mushahid Ullah Khan, Greece Visit

Mushahid Ullah Khan, Greece Visit

Mushahid Ullah Khan, Greece Visit

Mushahid Ullah Khan, Greece Visit

Mushahid Ullah Khan, Greece Visit

Mushahid Ullah Khan, Greece Visit

Mushahid Ullah Khan, Greece Visit

Mushahid Ullah Khan, Greece Visit

Mushahid Ullah Khan, Greece Visit

Mushahid Ullah Khan, Greece Visit

Mushahid Ullah Khan, Greece Visit

Mushahid Ullah Khan, Greece Visit