ن لیگ کے رہنما ء ملک خالد قادر کو مخصوص سیٹ کے لئے منتخب کر دیا گیا

Khalid Qadir

Khalid Qadir

تلہ گنگ ( لیاقت اعوان) ن لیگ کے رہنما ء ملک خالد قادر کو ن لیگ کے ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن اور ایم پی اے سردار ذوالفقار علی خان دلہہ نے مخصوص سیٹ کے لئے منتخب کر دیا۔

تفصیلات کے مطا بق ن لیگ کے رہنما ء ملک خالد قادر نے وارڈ نمبر دو میں صوبیدار عالم کھر یال کے حق میں دستبردار ہو کر صوبیدار عالم کھر یال کی بھر پورسپورٹ کا اعلان کیا ہے۔

جس پر ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن اور ایم پی اے سردار ذوالفقار علی خان دلہہ نے مخصوص سیٹ کے لئے منتخب کر دیا۔