معروف صحافی میاں عرفان صدیق اور حافظ چاند جنید کے والد محترم حاجی محمد صدیق پاکستان میں انتقال کر گے

Mian Irfan

Mian Irfan

پیرس (میاں امجد) معروف صحافی و کیمرہ مین سچ ٹی وی میاں عرفان صدیق اور سچ ٹی وی کے بیوروچیف حافظ چاند جنید کے والد محترم حاجی محمد صدیق پاکستان میں انتقال کرگے،انا للہ و انا الیہ راجعون۔

صدر مسلم لیگ ق فرانس چوہدری منیر احمد وڑائچ آف بھاگووال کلاں، تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما میاں زوالفقار احمد جتالہ ،ورلڈ ڈیموکریٹک فورم فرانس کے صدر اور پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کے جنرل سیکرٹری میاں امجد پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کے صدر صاحبزادہ عتیق الرحمان،حق باھو ٹرسٹ فرانس کے صدر پیر امتیاز حسین شاہ ،پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر اختر علی بٹ، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف خان ، مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے صدر میاں سعد امجد، پاکستان مسلم لیگ(ن) فرانس کے چیف آرگنائز میاں محمد حنیف اور پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیرمین شیخ طارق جاوید، چوہدری محمد حسین سنئیر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس، چوہدری سجاد نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس، خزانچی مسلم لیگ ن فرانس محمد شکیل بھٹی ،پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سنئیر رہنما، چوہدری شاہد فاروق لنگڑیال، چوہدری محمد الیاس موسی کمالہ، میاں ساجد، چوہدری محمد نوید کمالہ، چوہدری محمد رفیق، حاجی فضل الہی نے میاں عرفان صدیق اور سچ ٹی وی کے بیوروچیف حافظ چاند جنید کے والد محترم حاجی محمد صدیق کے پاکستان میں وفات پر تعزیت کا اظہا ر کیا ہے اور مرحوم کے بلند درجات کی دعا کی ہے۔