معروف صنعت کارچوہدری فریاد احمد کے اعزاز میں عشائیہ

سعودی عرب (جاوید اختر جاوید) سعودی عرب میں مقیم معروف صنعتکار چوہدری فریاد احمد کے اعزاز میں گزشتہ دنوں گوجرانوالہ سے میں پاکستانی سرمایہ کار چوہدری فیصل ممتازنے پر تکلف عشائیہ دیا،اس موقع پر تاجر برادری سے تعلق رکھنے والی شخصیات چوہدری ممتاز حسین،مہر وسیم اعجاز چوہدری،نامزد میئر گوجرانوالہ شیخ ثروت اکرام،شیخ ندیم اکرام،سابق صدر ایوان صنعت و تجارت میاں محمد سلیم،فہد ممتاز چوہدری ،میاں محمد شہزاد ،دانیال وسیم چوہدری، چوہدری سعید احمد اور دیگر نے شرکت کی،قلمکار جاوید اختر جاوید نے میزبان اور مہمان دونوں شخصیات کا تعارف پیش کرتے ہوئے کہا پاکستانیوں نے دیار غیر میں اپنی ہنر مندی کا لوہا منو ایا ہے،مہر وسیم اعجاز نے باہمی رابطے بڑھانے پر زور دیا،چوہدری فریاد احمد نے اس موقع پر اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا سب کچھ وطن عزیز پاکستان کے لیے ہے،

سر سینکڑوں جہاں میں سروں کی کمی نہیں
اس آستاں کی خیر ہو یہ آستاں رہے

آخر میں چوہدری ممتاز حسین نے شرکاء محفل کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب کی آمد سے محفل کا حسن دوبالا ہوا،اس دوران ڈائریکٹر ائیر پورٹ سیالکوٹ محمد وقاص افضل بھی موجود تھے،

successfull business in Saudi Arabia

successfull business in Saudi Arabia

successfull business in Saudi Arabia

successfull business in Saudi Arabia

successfull business in Saudi Arabia

successfull business in Saudi Arabia

successfull business in Saudi Arabia

successfull business in Saudi Arabia

successfull business in Saudi Arabia

successfull business in Saudi Arabia

successfull business in Saudi Arabia

successfull business in Saudi Arabia