ممتاز و معروف سماجی و ادبی شخصیت امین اختر دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال میں داخل

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کھیلوں کی معروف سرپرست ممتاز سماجی و ادبی شخصیت امین اختر کو دل کے دورے کے باعث ٹبہ ہسپتال میں داخل کردیا گیا۔

ڈاکٹروں نے بائی پاس تجویز کی ہے کل امیر اختر کا بائی پاس کیا جائیگا۔ کراچی شوٹنگ بال اور باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان اور بلدیہ کورنگی کے ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن و سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری اطلاعات محمد ارشد نے امین اختر کی جلد صحت یابی کی دعاء کرتے ہوئے عوام سے امین اختر کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کی اپیل کی ہے۔