تلاش گمشدہ، 15 سالہ محمد جنید الحسن 12 روز سے لا پتہ

Mohammad Junaid Hassan

Mohammad Junaid Hassan

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) تلاش گمشدہ، 15 سالہ محمد جنید الحسن 12 روز سے لا پتہ، تفصیلات کے مطابق چونگی امر سندھو اعوان مارکیٹ کا رہائشی 15 سالہ محمد جنید الحسن 15اپریل سے لا پتہ ہے۔

اگر اس کے بار ے میں کسی کو علم ہو تو فون نمبر 0336/5748305,0335/0543874پر اطلاع دیں۔

محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی رجسٹرڈ
0300-0334-7575126