لیڈز: برطانیہ کی ہر دلعزیز شخصیت گوہر الماس خان کا ایک اور اعزاز

Gohar Almass Khan

Gohar Almass Khan

لیڈز (پ۔ر) ممتاز سماجی راہنما اور ویسٹ یارکشائر پولیس لیڈز ڈسٹرکٹ کے ڈپٹی IAG گوھر الماس خان کو انکی کمیونٹی کے لئے خدمات کے اعتراف میں انکو لارڈ میئر آف نوٹنگم صغیر احمد راجپوت نے خصوصی ایوارڈ اور اسناد سے نوازا اور انکی تعریف کی۔

اس موقعہ پر معززین اور مہمانان خصوصی طور پر برطانیہ کے دور درازعلاقوں سے اس پر وقار تقریب میں شرکت کے لئے آئے تھے۔