لیہ شہر، ڈکیتی کی دن دیہاڑے واردات پر انجمن تاجران کی ہڑتال

لیہ (ایم آر ملک ) لیہ شہر، ڈکیتی کی دن دیہاڑے واردات پر انجمن تاجران کی ہڑتال ،مکمل شٹر ڈائون تفصیل کے مطابق گزشتہ روز دن دیہاڑے ہونے والی چالیس لاکھ کی ڈکیتی کے خلاف انجمن تاجران نے ہڑتال کی جس کے نتیجہ میں شہر مکمل طور پر بند رہا جبکہ شٹر ڈائون بھی رہا۔

Leyyah Traders Strike

Leyyah Traders Strike

Leyyah Traders Strike

Leyyah Traders Strike