لیہ: سسر اور دیور نے نو بیاہتا دلہن پر کتے چھوڑ دئیے

village

village

لیہ (جیوڈیسک) یہ افسوسناک واقعہ لیہ کی تحصیل کروڑ لعل عیسن میں پیش آیا، جہاں اکیس سالہ عاصمہ بی بی نے مکان میں اپنے خاوند کا حصہ مانگا تو طیش میں آ کر سسر اور دیور نے پہلے خاتون پر تشدد کیا اور پھر اس پر کتے چھوڑ دئیے۔

جنہوں نے اس کے جسم کے مختلف حصے نوچ ڈالے، خاتون کو طبی امداد کے لئے ڈسٹرکٹ اسپتال لیہ منتقل کر دیا گیا ہے۔