لیبیا : جاسوسی کے الزام میں داعش نے تیونس کے شہری کو سزائے موت دیدی

Libya

Libya

لیبیا (جیوڈیسک) لیبیا کے مغربی علاقہ پن غازی میں داعش جنگجوئوں نے ایک تیونس کو ’’جاسوسی‘‘ کے الزام میں گولیاں مار کر سزائے موت دیدی۔ ویڈیو جاری کر دی۔