لیبیا میں جھڑپ 30 شدت پسند اور 9 فوجی مارے گئے

Libya

Libya

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا میں فوج سے جھڑپ کے دوران 30 شدت پسند ہلاک جبکہ 9 فوجی بھی مارے گئے۔

شدت پسندوں نے5تیل کے کنوئوں کو بھی آگ لگا دی۔

علاقے میں کشیدگی برقرار رہے، فوری طور پر پتہ نہیں چل سکا یہ داعش کے شدت پسند تھے یا کسی اور گروپ سے تعلق رکھتے تھے۔