آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان سمیت بھینس ہلاک ہوگئی

Lightning

Lightning

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان ) آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان سمیت بھینس ہلاک ہوگئی۔

تفصیل کے مطابق گلیانہ کے نواحی موضع چیچیاں مین نوجوان محمد شفیق اپنے جانو رچروا رہا تھا کہ تیز آندھی اور آسمانی بجلی کی زد میں آگیا۔

آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان محمد شفیق موقع پر جان بحق ہو گیا۔جبکہ ایک قیمتی بھینس بھی آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک ہوگئی۔نوجوان محمد شفیق کو نواحی موضع چیچیاں کے آبائی قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا ہے۔