ہائی ٹینشن لائن میں خرابی،کراچی میں کئی گرڈاسٹیشن ٹرپ کرگئے

Kelectric Short fall

Kelectric Short fall

کراچی (جیوڈیسک) ہائی ٹینشن لائن میں خرابی کے باعث کراچی میں کئی گرڈ اسٹیشن ٹرپ کر گئے ہیں،جس کی وجہ سے شہریوں کوشدید مشکلات کا سامنا ہے۔

کے الیکٹرک کا اس حوالے سے مؤقف ہے کہ خرابی دور کرنے کے لیے عملہ کام کررہا ہے اور متاثرہ علاقوں میں جلد بجلی بحال کردی جائے گی۔