Category
  Next 

الطاف حسين حالي

مال ہے ناياب پر گاہک ہيں اکثر بے خبر شہر ميں کھولي ہے حالي نے دکاں سب سے الگ، اگر چہ ہم حالي کو جديد اردو شاعري کا باني مباني قرار نہيں دے سکتے کہ يہ سہرا آزاد کے سر بندھتا ہے،

تاریخ اشاعت : 2006-08-14

فيض احمد فيض

فیض کو 1960ءمیں لینن ایوارڈ سے نوازا گیا1984ءمیں آپکا نام نوبل انعام کے لیے منتخب کیا گیا جو بوجہ آپکو نہ دیا گیا۔

تاریخ اشاعت : 2006-08-13

ابن انشا

ابن انشا اپنے اٹھارہويں صدي کے ہمنام انشا اللہ خان کي طرح نابغہ نہ سہي ليکن اس کے باوجود ان کي ہمہ صفتي ميں کلام نہيں،

تاریخ اشاعت : 2006-06-29

بہزاد لکھنوي

بہزادکے کلام میں رونا اور تمام دنیا سے شکایات نہیں بلکہ وہ حالات کا بہت مثبت زاویہ پیش کرتا ہے۔

تاریخ اشاعت : 2006-06-23

راغب مراد آبادي

کسی ٹھکرائے جانے والے شخص کی جو حالت ہو سکتی ہے وہ دکھ اور کسک ہمیں راغب کی شاعری میں نظر آئے گی

تاریخ اشاعت : 2006-06-14

جوش مليح آبادي

جوش اپنے دبنگ لہجے بلند و بانگ انداز اور ولولہ انگيز طنطنے کي وجہ سے اردو شاعري ميں ايک نماياں مقام کے مالک ہيں،

تاریخ اشاعت : 2006-06-14

شکيب جلالي

شکیب جلالی نے اردو غزل کو ایک نیا انداز دیا۔ جبکہ اس کی نظمیں بھی بے مثال ہیں۔ اس نے رباعی اور قطعات بھی لکھے۔

تاریخ اشاعت : 2006-06-08

محسن بھوپالي

محسن بھوپالي کو بہت دکھ اور تکليف ملا، محسن بھوپالي نے اپني شاعري ميں بتايا کہ وہ پيار سے کيوں ڈرتے ہيں۔

تاریخ اشاعت : 2006-06-03

احمد فراز

موجودہ دور کے توانا ترین شعراءمیں سے ہیں آپ کی شاعری روایتی اور آزاد طرز پر مشتمل ہے۔ آپ کا کلام شہرت کی بلندیوں پر ہے اور کئی ایوارڈ پا چکا ہے۔

تاریخ اشاعت : 2006-06-03

امجد اسلام امجد

آبائي شہر سيالکوٹ لاہور ميں تعليم حاصل کي اور ايم اے او کالج لاہور سے ايک ليکچرار کي حيثيت سے عملي زندگي کا آغاز کيا،

تاریخ اشاعت : 2006-06-02

معین احسن جذبی”1912“

ا یک ز ما نہ تھا کی جب معین ا حسن جذ بی کا یہ شعر اس بر صغیرکی ادبی وشعری فضائوں میں گونجتا تھا ۔ اور اب اگرچہ اس شعر کی گونج وقت کی تہوں میں لپٹ کر ہلکی ہو چکی ہے پھر بھی جذبی کا فن اسی رخشندہ وفروزاں ہے۔

تاریخ اشاعت : 2006-05-30

حبیب جا لب

ب جا لب کا تعلق گا ﺅ ں میا نی ا فغا نا ںضلع ہو شیا ر پو ر (بھا رت )سے تھا جسے دو آ بہ بہشت کا گلا بہ بھی کہتے تھے ۔ میا نی ا فغاناں در یا ئے بیا س کے کنا رے وا قع ہے ۔یہ سر سبز و شا دا ب با غو ں کا علاقہ مہمند پٹھا نو ں کی ملکیت تھا ۔

تاریخ اشاعت : 2006-05-27

خوا جہ غلا م فر ید 1845-1901

خو اجہ غلا م فر ید سر ا ئیگی ز با ن کے ایک عظیم صو فی شا عر ہیں ۔ان کا کلا رو ہی اور تما م سرا ئیگی و سیب کی تہذ یب و ثقا فت کی سچی تصویر پیش کر تا ہے۔ا نہیں بجا طو ر پر ا سرا ئیکی ا مام کیا جا تا ہے

تاریخ اشاعت : 2006-05-10

مجید ا مجد1914,1974

مجید ا مجد اردو نظم کے ایک ا نتہا ئی ا ہم اور منفر د لہجے کے شا عر ہیں ۔ان کا کلا م معیا ر اور مقدار دو نوں ا عتبا ر سے بے مشا ل ہے ۔جتنا تنو ع ان کے ہا ں پا یا جا تا ہے ،وہ اردو کے کسی جد ید شا عر میں مو جو د نہیں

تاریخ اشاعت : 2006-05-02
  Next 
 

آج کا موسم

  درجہ حرارت شہر کا نام
GeoUrdu Weather 29°C لاھور
GeoUrdu Weather 31°C اسلام آباد
GeoUrdu Weather 31°C کراچی
GeoUrdu Weather 35°C ملتان
GeoUrdu Weather 28°C حیدرآباد
GeoUrdu Weather 29°C فیصل آباد
GeoUrdu Weather 29°C گجرانواله

ایکسچینج ریٹس