لوکل پیپرز پبلشرز جہلم نئے منتخب ہونے والے عہدیدران کو ڈاکٹر تصور حسین مرزا نے مبارک باد دی

Dr Tasawar Hussain Mirza

Dr Tasawar Hussain Mirza

پوران (نمائدہ خصوصی) لوکل پیپرز پبلشرز ایسوسی ایشن جہلم نے نئے منتخب ہونے والے عہدیدران کو معروف کالم نویس و چیف ایڈیٹر اپنا اخبار ڈاٹ کام ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف پوران نے دلی مبارک باد دی اور امید ظاہر کی جہلم کی سطح پر لوکل پیپرز کو درپیش مسائل احسن طریقے حل ہونگئے۔

لوکل پیپرز پبلشرز جہلم کے نئے عہدیدران میں خداد ادصلاحیتیں موجود ہیں، سینئر صحافی مظفر اقبال انصاری سرپرست اعلیٰ، سیئنر صحافی سید مستفیض اقبال بخاری صدر،میاں محمد ساجد سیئر نائب صدر ،مرزا طاہر محمود جہلمی نائب صدر ،جہانگیر ڈار جنرل سیکرٹری، سیئنر صحافی ندیم ساجد دار فنانس سیکرٹری، سیئنر صحافی محمد اشرف جنجوعہ نشرواشاعت سیکرٹری نامزد ہونے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔