لندن:ملک ریاض نے سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم کی عیادت کی

Malik Riaz

Malik Riaz

لندن (جیوڈیسک) بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض نے لندن کے اسپتال میں زیر علاج آرمی پبلک اسکول کے زخمی طالب علم محمد ابراہیم خان کی عیادت کی۔

اس موقع پر ملک ریاض کا کہنا تھا کہ انہوں نے محمد ابراہیم کا علاج اسی اسپتال سے کرایا ہے جہاں سے میاں محمد نواز شریف اور آصف علی زرداری کراتے ہیں۔