معراج کی رات

رب کی رُسُول سے مُلاقات
ہُوئی تھی الّللاہ کی نبی (ۖ) سے بات

مِلتی ہے نصیب والوں کو یہ رات
کیا کیا گِنواؤں اس کے کمالات

مانگو تو سہی پھر دیکھو اس کے جما لات
سبھی کی بخشِش ہوجائے بِنا دیکھے اوقات

رَت جگا کرکے دل سے دُعا کرو اس رات
شان میں اِس کی کرو نہ یُونہی سوالات

کیا کہُوں کہ ہے رُو پَروَر کس قدر یہ رات
ہے تاسحر عنایت ‘ کہ ہے یہ معراج کی رات !!!

Mairaj ki raat

Mairaj ki raat

تحریر: قُرّة لعین تاج