لارڈ پاشا کے والد محترم کامریڈ ڈاکٹر خوشی لاہور پاکستان میں مختصر علالت کے بعد وفات پا گئے

Inalillahi Wainailaihi Rojiun

Inalillahi Wainailaihi Rojiun

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) ہالینڈ میں مقیم معروف سماجی شخصیت لارڈ پاشا کے والد محترم کامریڈ ڈاکٹر خوشی لاہور پاکستان میں مختصر علالت کے بعد وفات پا گئے۔

ان کی نماز جنازہ بعد از دوپہر ادا کی جائے گی۔