محبت آل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس

اسلامی سال کے پہلے مہینے محرم الحرام میں امام حسین رضی اللہ عنہ اور شہدائے اکربلا سے عقیدت و محبت کے اظہار کیلئے محبت آل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس۔ تمام احباب محفل میں شریک ہو کر سعادت درارین حاصل کریں۔

Muhabbat Al Rasool Conference

Muhabbat Al Rasool Conference