PMLN لیبرونگ اوورسیز کویت کے نائب صدر عبدالحمید بٹ کے بڑے بھائی عبدالعزیز بٹ آج صبح انتقال کر گئے

Abdul Aziz Butt

Abdul Aziz Butt

کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبرونگ اوورسیز کویت کے نائب صدر عبدالحمید بٹ کے بڑے بھائی عبدالعزیز بٹ انتقال کر گیے ( اناللہ واناالیہ راجعون)۔وہ عرصہ دراز سے علیل تھے مرحوم فالج کے عارضہ میں مبتلا تھے اور سروس ہسپتال لاہور میں زیرعلاج تھے۔عبدالعزیز بٹ ایک پُروقار نیک سیرت شخصیت کے مالک تھے عرصہ دراز سے امام مسجد کے فرائض سرانجام دے رہے تھے انہوں نے پسماندگان میں4 بیٹیاں اور1 بیٹا چھوڑا ہے ، ان کی عمر 75برس تھی۔ان کا ابائی گھر لاہور چاہ میراںمیں ہے مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان میں ہی سپرد خاک کیا جاے گا۔ یہ افسوس ناک خبر ملتے ہی پاکستان مسلم لیبرونگ اوورسیز کویت کے صدر محمد زبیرشرفی کے علاوہ دیگر عہددران نے ان کو فون کرکے اظہارِ افسوس کیا۔

مرحوم کے لیے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند کریں اور ان کو جنت میں عالیٰ مقام عطاء فرمائیں آمین ۔، اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ(ن) کویت کے صدر میاں محمد ارشد، سنیئرناب صدر ملک محمد حیات، سرپرست اعلٰی حاجی منور حسین، PMLN یوتھ ونگ گلف کے چیف آرگنائزر محمد عرفان ناگرہ ان صاحبان نے عبدالحمیدبٹ کے بڑے بھائی کے انتقال پر رنج غم کا اظہار کرتے ہوے مرحوم کے لیے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلندکریں اور ان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائیںاور لواحقین کو صبروجمیل عطاء فرمائے آمین۔ PMLN یوتھ ونگ کویت کے

نائب صدر غضنفر جمشید پلاہوڑی، میاں محمدعمران نائب صدر یوتھ ونگ گلف،نائب صدر جی ایم راہی،جنرل سیکرٹری عدیل شہزاد ،میڈیا انچارج میاں عرفان،محمدعلی باجوہ،PMLNیوتھ ونگ گلف کے میڈیا کوآرڈینیٹرندیم اکبر،کے علاوہ کویت میں مقیم ممتاز محترم شخصیات جن میں حافظ محمد شبیر سابقہ ممبر اوپیک،محمد عارف بٹ صدر بزنس کونسل کویت، جماعت اہلسنت کے نائب صدر صاحبزادہ قاری خلیل احمد ،جماعت اہلسنت کے نائب صدر صاحبزادہ قار ی محمد رضوان عارف،حکیم طارق محمود صدیقی، نواے وقت کویت کے بیوروچیف عبدالشکور ابی حسن، سنیئرصحافی محمدعمر،پاک میڈیا خالدنور،شریف حدیثوی ، مسلم لیگ (ن) کویت کے سیکرٹری جنرل ثاقب حسنین،برکت علی،سہیل انجم بٹ،محمد ریاض دیوان، شبیر بٹ ،ادبی تنظیم انجمنِ فکر و فن کویت کے صدر صفدر علی صفدر، سیکرٹری جنرل بدرسیماب ،پاکستان مسلم لیگ (ن)لیبر ونگ کویت کے سنیئر نائب صدر خلیل ابراھیم، نائب صدر ملا طارق ،سیکرٹری جنرل محمد سلیم غلام نبی،نائب صدرحافظ محمد گلزار،نے بلند درجات کے لیے خصوصی دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلندکرکے ان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائیںاور لواحقین کو صبروجمیل عطاء فرمائیں آمین۔

نائب صدرعبدالحمیدبٹ کے بڑے بھائی عبدالعزیز بٹ پر کویت کی سیاسی ،سماجی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین اور کارکنان نے ان کے ساتھ اظہارِ تعزیت کرتے ہوے مرحوم کے لیے کے مغفرت کی دعا کی ہے،پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبرونگ اوورسیز کویت کے عہدیداران جن میں ، سیکرٹری اطلاعات ونشریات مرزااحسان بیگ، ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ونشریات سید عرفان حسین نقوی ،آفس سیکرٹری فہد سلیم ،مجلس عاملہ کے ارکان ظفر اقبال ظفر،حافظ اعجاز احمد،چوہدری آفتاب،ارشدبٹ،ملک منیر احمد،عرفان علی،حلقہ احمدی صدر فاخرعلی ،حلقہ منقف کے صدر آصف چوہدری، نائب صدر چوہدری جاسم،حلقہ جلیب الشیوخ کے صدر سھیل یعقوب،نے عبدالحمیدبٹ کے بڑے بھائی عبدالعزیزبٹ کی وفات پر رنج غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلندکرے اور ان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائیںاور لواحقین کو صبروجمیل عطاء فرمائے آمین۔