مقدونیہ: افغان‘ شامی پناہ گزینوں نے رجسٹریشن کرا لی‘ یورپی ممالک چلے گئے

Syrian Refugees

Syrian Refugees

گیوگلیجہ (جیوڈیسک) دوسرے ممالک سے مقدونیہ آنے وال تارکین وطن نے رجسٹریشن کرا لی۔ ان میں سینکڑوں شامی شہری‘ افغان ‘ عراق اور صومالیہ کے پناہ گزین شامل تھے۔

بعض نے اپنے بچوں کو کندھوں پر اٹھایا ہوا تھا۔

سینکڑوں افراد ٹرینوں پر سوار ہوکر یورپی ممالک چلے گئے ہی۔ یاد رہے مقدونیہ میں روزانہ سینکڑوں افراد پناہ کیلئے داخل ہو رہے ہیں۔