عظیم الشان فکر اقبال ونظریہ پاکستان سمینار

Iqbal Day Saminar

Iqbal Day Saminar

کراچی: مسلم اسٹوڈنٹس آرگنا ئزیشن کالج اینڈ یونیورسٹیززون کراچی کے تحت 9 نومبر اقبال ڈے کے موقع پر “عظیم الشان فکر اقبال ونظریہ پاکستان سمینار” آج مورخہ 9 نومبر بروز پیر بمقام مھرین گارڈن لان سعیدآباد بلدیہ ٹاون میں ہوگا،جس میں MSOپاکستان کے مرکزی امیر شوری جناب صفدر صدیقی، مرکزی رہنماء حافظ دانش مراد، عمر فاروق، صوبائی ذمہ دار راجہ عبدالرازق کاشمیری اور کراچی ڈویژن کے ناظم جناب صدیق شیرازی خصوصی خطاب فرمائینگے۔

علاوہ ازیں پروگرام میں مختلف اسکالر، پروفیسر اور صحافی شرکت کریں گے۔ تمام اسکول ، کالج، یونیورسٹی اور مدارس کے طلبہ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔