محمود احمد کو تبدیل کر کے ایلیمنٹری سکول کتلوہی کلاں میں بطور ہیڈ ماسٹرچارج دیا گیا ہے

Notifications

Notifications

مصطفٰے آباد/للیانی (ناصر سندھو سے) ای ڈی او آفس قصور سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق مصطفٰے آباد مرکز میں تعینات اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر محمود احمد کو تبدیل کر کے ایلیمنٹری سکول کتلوہی کلاں میں بطور ہیڈ ماسٹرچارج دیا گیا ہے۔

جبکہ محمود احمد خان میو کو ان کی جگہ بطور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز مصطفٰے آباد تعینات کردیا گیا ہے۔