اہم اسائمنٹ

Jamia Binoria Aalmia

Jamia Binoria Aalmia

کراچی :محترم جناب نیوزایڈیٹر/اسائمنٹ ایڈیٹر / بیورچیف/ چیف رپورٹر/کیمرہ مین صاحبان السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ سندھ بھر کے تمام ائمہ مساجد کو ایک خطبے پر متفق کرنے اور نفاذکے حوالے سے 22 جنوری 2016 بروز جمعہ وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیربرائے مذہبی امور ڈاکٹر عبدالقیوم سومرو جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ کراچی کے دورے پر آرہے ہیں۔

جہاں وہ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم اور دیگر جید علماء کرام سے ملاقات کریں گے، بعد نماز جمعہ 2:30 پر ایک خطبہ جمعہ کے نفاذ اور چارسدہ یونیورسٹی پر حملے کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں اہم اعلانات کیے جائیں۔

برائے مہربانی اس پریس کانفرنس کی کوریج کیلئے اپنے موقرادارے کے رپورٹر/ کیمرہ مین/فوٹوگرافرکوبھیج کرممنون فرمائیں۔ نوٹ :DSNG بھی ہمراہ لائیں،
بمقام :بنوریہ ریسٹورنٹ سائیٹ تھا نہ کراچی
بمورخہ : 22/02/2016 ، بروز :جمعہ
بوقت : 02:30 بعدنمازجمعہ
شکریہ
رابطہ :03121004046/03336748714/03212438129