میجر جنرل عمران مجید کو ترقی دیکر پاک فوج کا سرجن جنرل بنا دیا گیا

Major General Imran Majeed

Major General Imran Majeed

راولپنڈی (جیوڈیسک) میجر جنرل عمران مجید کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر سرجن جنرل بنا دیا گیا۔

لیفٹیننٹ جنرل عمران مجید قومی سطح پر کاڑدیک الیکٹروفزیالوجی کے بانی مانے جاتے ہیں.

آئی ایس پی آر کے مطابق، عمران مجید آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں کمانڈر تعینات رہے ہیں اور آج کل آرمی میڈیکل کالج میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔